نباتی کیلومل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - راتینات کا ایک آمیزہ جو مردم گیاہ یا مردم گیاہ ہندی سے حاصل کیا جاتا ہے۔ نقلما سفوف نیز ایک جلاب آور مرکب۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - راتینات کا ایک آمیزہ جو مردم گیاہ یا مردم گیاہ ہندی سے حاصل کیا جاتا ہے۔ نقلما سفوف نیز ایک جلاب آور مرکب۔